نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ملا عمر کے بھائی ملا عبد المنان اور ان کے بیٹے محمد یعقوب نے افغان طالبان کی فیصلہ کرنے والی کونسل کی رکنیت حاصل کر لی ہے۔ الوقت - طالبان گروہ نے اپنی باضابطہ ویب سایٹ پر ایک اعلان جاری کرکے کہا ہے کہ ملا عمر کے بھائی ملا عبد المنان اور ان کے بیٹے محمد یعقوب نے افغان طالبان کی فیصلہ کرنے والی کونسل ...
ملا عمر کا بھائی ملا عبد المنان بھی شریک تھا۔ گارڈین نے لکھا کہ مذاکرات کے اس مرحلے میں پاکستانی حکام شریک نہیں ہیں۔
واضح رہے کہ امریکا کے ڈرون حملے میں طالبان سرغنہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسل رک گیا تھا اور ہیبت اللہ آخوندزادہ کے طالبان کے نئے سرغنہ ب ...